پولیس نے چوہدری پرویز الہی کے ترجمان کو گرفتار کرلیا
پولیس نے سابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کے ترجمان کو گرفتار کرلیا۔ چوہدری پرویز الہی کے ترجمان اقبال چوہدری سابق وزیراعلی کی عدالت میں پیشی کے سلسلے میں سیشن کورٹ پہنچے تھے۔ پولیس نے چوہدری پرویز الہی کے ترجمان اقبال چوہدری کو سیشن کورٹ کے احاطے سے گرفتار کیا۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
