پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کی معائنہ ٹیم کا ملتان انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا دورہ
پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کی معائنہ ٹیم کا ملتان انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا دورہ پرائم منسٹر آفس کی ہدایات کے مطابق وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز، ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن، ملتان انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا دورہ۔دورہ ائرپورٹ پر صحت عامہ کے حوالے سے کئے گئے اقدامات کی تھرڈ پارٹی تصدیق کو جانچنا تھا۔انسپیکشن ٹیم نیاس سلسلے میں بین الاقوامی آمد اور بین الاقوامی بریفنگ ایریا میں اقدامات کا جائزہ لیا انسپکشن ٹیم نے ایئرپورٹ پر کئے گئے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا اور ان کو مزید موثر بنانے کی ہدایات جاری کیں۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
