پیٹرولیم مصنوعات پر ایک روپیہ بھی نیا ٹیکس نہیں لگایا، وزیر خزانہ
وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ہم نے پیٹرولیم مصنوعات پر ایک روپیہ بھی نیا ٹیکس نہیں لگایا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ میں وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ ہم نے پیٹرولیم مصنوعات پر ایک روپیہ بھی نیا ٹیکس نہیں لگایا۔ انہوں نے مزید کہا کہ پی ایس او کی خرید کے مطابق قیمتیں بڑھی یا کم ہوئیں ۔
کریڈٹ:
انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
