پیپرملز نے کاغذ کی قیمت میں 10روپے فی کلو اضافہ کر دیا
کاغذ تیار کرنے والی مقامی پیپر ملز نے کاغذ کی قیمت میں 10روپے فی کلو اضافہ کر دیا ہے، اس اضافے کے ساتھ اردو بازارمیں کاغذ کی فی کلو قیمت 295روپے سے بڑھ کر 305روپے ہو گئی ہے جبکہ یہ بھی بتایا جا رہا ہے کہ کاغذ کی قیمت میں حالیہ اضافہ درسی کتب،کاپیوں اور رجسٹروں کی قیمت میں بھی اضافے کا باعث بنے گا۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
