پیپلزپارٹی کا مردم شماری سے کوئی تعلق نہیں، اس نے جوگنتی پوری کرنی تھی وہ پہلے ہی کرلی،فاروق ستار
رہنما ایم کیو ایم فاروق ستار نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کا مردم شماری سے کوئی تعلق نہیں، پیپلزپارٹی نے جوگنتی پوری کرنی تھی وہ پہلے ہی کرلی۔جمعرات کے روز پریس کانفرنس کرتے ہوئے رہنما ایم کیو ایم فاروق ستار نے کہا کہ یکم مارچ سے مردم شماری کے مرحلے کا آغاز کردیا گیا ، تمام سیاسی جماعتوں کو چاہیے کہ عوام کو مردم شماری کے حوالے سے آگاہی دیں ، پاکستان پیپلزپارٹی کا مردم شماری سے کوئی تعلق نہیں، پیپلزپارٹی نے جوگنتی پوری کرنی تھی وہ پہلے ہی کرلی ، لوگوں گھروں میں رہنے والے افراد کو گنا جائے گا ، کراچی کی آدھی سے زیادہ آبادی کو لاپتہ کردیا جاتا ہے ۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
