پی ایس ایل 8کی سکیورٹی کیلئے فوج اور رینجرز تعیناتی کی منظوری
وفاقی کابینہ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کی سکیورٹی کیلئے فوج اور رینجرز کی تعیناتی کی منظوری دیدی،تفصیلات کے مطابق فوج اور رینجرز تعیناتی کی منظوری وزارت داخلہ کی سمری کی سرکولیشن کے ذریعے وفاقی کابینہ سے لی گئی۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
