پاسیگ شہر میں کتوں کے ساتھ میراتھون ۔۔ "رن فر لائف" کا انعقاد
فلپائن کے شہر پاسیگ سٹی میں منعقدہ "رن فر لائف" میراتھون دراصل عطیات جمع کرنے کی تقریب ہے یہ رقم بدسلوکی، لاوارث چھوڑے جا نے والے اور بے گھر کتوں کی دیکھ بھال پر خرچ کی جائے گی۔ اس میراتھون کا مقصد جانوروں کی فلاح وبہبود اور ملکیت کی ذمہ داریوں کو اجاگر کرنا بھی ہے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
