پاکستان سے بھیجا گیا امدادی سامان، میڈیکل و ریسکیو ٹیمیں دمشق پہنچ گئیں
پاکستان کی جانب سے شام کے زلزلہ متاثرین کیلئے بھیجا گیا امدادی سامان، میڈیکل اور ریسکیو ٹیمیں دمشق پہنچ گئیں ۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق امدادی سامان اور ٹیمیں اسلام آباد ایئر پورٹ سے خصوصی چارٹرڈ طیارے کے ذریعے دمشق بھیجی گئیں۔ ترجمان نے مزید بتایا کہ پی آئی اے کی پروازبدھ کو بھی 6.7 ٹن خیمے لے کر اسلام آباد سے ترکیہ روانہ کی گئی، پاکستان مشکل کی اس گھڑی میں ترکیہ اور شام کے عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
