پاکستان میں احتجاج اور گرفتاریوں پر امریکی محکمہ خارجہ کا رد عمل
پاکستان میں احتجاج اور گرفتاریوں پر امریکی محکمہ خارجہنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی ایک سیاسی امیدوار یا جماعت پرپوزیشن نہیں رکھتے، یقین رکھتے ہیں کہ احتجاج اور اظہار رائے بغیر تشدد کے ہونا چاہیے،امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا تھا کہ احتجاج اور اظہار رائے ایسا ہونا چاہیے جس سے سرکاری ملازمین یا املاک کو نقصان نہ پہنچے جبکہ گرفتاریاں بھی قانون کیمطابق ہونی چاہییں،امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہمضبوط،مستحکم اور خوشحال پاکستان پاک امریکا تعلقات کے لیے اہم ہے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
