پاکستان کودنیائے اسلام کی پہلی ایٹمی طاقت بننے کی25برس مکمل ہونے پر''یوم تکبیر'' 28مئی کو منایاجائیگا
پاکستان کودنیائے اسلام کی پہلی ایٹمی طاقت بننے کی25برس مکمل ہونے پر ''یوم تکبیر'' 28مئی کو منایاجائے گا۔ ملک بھر میں مسلم لیگ (ن) کے زیر اہتمام خصوصی تقاریب کا اہتمام کیا جائے گا جس سے خطاب کے دوران مقررین ایٹمی دھماکوں کے تناظر میں محسن ملک و قوم ڈاکٹر عبدالقدیر خان، ذوالفقار علی بھٹو اورسابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے کردار پر تفصیل سے روشنی ڈالیں گے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
