پاکستان کیخلاف بھارتی میڈیا کا من گھڑت پروپیگنڈا بے نقاب، تالے والی قبر بھارت کی نکلی
بھارت کے سرکاری و دیگر میڈیا گروپس کا پاکستان کے حوالے سے من گھڑت پروپیگنڈا خود بھارتی صحافی محمد زبیر نے بے نقاب کردیا،رپورٹس کے مطابق بھارتی نیوز ایجنسی ایشین نیوز انٹرنیشنل(اے این آئی)نے قبر پر لوہے کی جالی کو تالا لگی تصویر پاکستان سے منسوب کرکے پوسٹ کی،اس کے بعد بھارتی نامی گرامی ویب سائٹس نے بھی یہ من گھڑت خبر پوسٹ کردی اور یہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
