پاکستان کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات اور پاک امریکہ تعلقات پر بات چیت ہوئی، وزیر خارجہ
وزیر خارجہ و چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ امریکی تھنک ٹنک کے ماہرین اورمیڈیا پرسنز سے مل کر خوشی ہوئی ، پاکستان کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات اور پاک امریکہ تعلقات پر بات چیت ہوئی ،بدھ کے روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بیان دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ملاقات میں سیلاب متاثرہ علاقوں میں بحالی کی کوششوں اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
