پاکستان کے ایف 16 کی مرمت کے امریکی پیکج کی راہ ہموار ہو گئی
پاکستان کے ایف 16طیاروں کی مرمت کے امریکی پیکج کی راہ ہموار ہوگئی ہے،رپورٹس کے مطابق امریکی کانگریس نے پاکستانی ایف 16 طیاروں کے دیکھ بھال پیکج پر کوئی اعتراض نہیں کیا،اس پروگرام کیلئے امریکی انتظامیہ سے منظوری کے بعد امریکی کانگریس سے توثیق لازم تھی،طیاروں کی مرمت اور پرزوں کی خریداری کا پیکیج گزشتہ ماہ منظور کیا گیا تھا،پیکیج پر بھارت نے اعتراض کیا تھا جسے امریکا نے رد کردیا تھا۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
