پاک فوج زندہ آباد، پاکستان زندہ آباد، علی زیدی کا سیاست چھوڑنے کا اعلان
سابق پی ٹی آئی وزیرعلی زیدی نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سندھ کی صدارت سے مستعفی ہوتا ہوں، سیاست چھوڑنے کا مشکل فیصلہ کیا، اپنے عہدوں سے استعفی دے رہا ہوں،میں نے ہمیشہ پاکستان کی خدمت کی،9 مئی کے واقعات کی اور کرتا رہوں گا۔ پی ٹی آئی رہنما علی زیدی نے ویڈیو بیان میں کہا کہ میرے لیے آسان نہیں مشکل فیصلہ تھا،پاکستان کی خدمت کرنے کی کوشش کروں گا،ایکسپوٹ کا دوبارہ کام کرنا چاہتا ہوں،پاک فوج زندہ آباد، پاکستان زندہ آباد۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
