وزیر خارجہ (آج) سے 30 جنوری تک ماسکو کا دورہ کریں گے

وزیر خارجہ (آج) سے 30 جنوری تک ماسکو کا دورہ کریں گے

دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری (آج)29 سے 30 جنوری تک ماسکو کا سرکاری دورہ کریں گے۔ دفتر خارجہ کے آفیشل ٹوئٹر اکانٹ سے جاری بیان کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو روسی وزیر خارجہ کی دعوت پر ماسکو کا دورہ کر رہے ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

Comment / Reply From