وزیر اعظم کی ڈی آئی جی علی ناصر رضوی کی عیادت کیلئے سروسز ہسپتال آمد
وزیر اعظم شہباز شریف نے سروسز ہسپتال میں ڈی آئی جی علی ناصر رضوی کی عیادت کی۔ یاد رہے کہ ڈی آئی جی علی ناصر رضوی پی ٹی آئی کارکنوں کے پتھراو سے زخمی ہوئے تھے، سروسز ہسپتال میں علی ناصر رضوی کی آنکھ کا آپریشن کیا گیا تھا۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
