وینزویلا،طوفانی بارشوں کے بعد سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ سے 7افراد ہلاک

وینزویلا،طوفانی بارشوں کے بعد سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ سے 7افراد ہلاک

وینزویلا میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 7 افراد ہلاک ہوگئے،غیرملکی میڈیا کے مطابق طوفانی بارشوں کے بعد سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے مختلف واقعات میں 7 افراد جان کی بازی ہار گئے، مرنے والوں میں ایک سال کا بچہ بھی شامل ہے،سیلابی پانی کے باعث سڑکیں تباہ ، گاڑیاں زمین میں دھنس گئیں، ریسکیواہلکارامدادی کارروائیوں میں شامل ہیں، شہری بھی اپنی مدد آپ کے تحت ملبہ ہٹاتے رہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

Comment / Reply From