ویں شب ، سعودی عرب میں نمازِ تراویح کے دوران حرمین شریفین میں 25لاکھ افراد کا روح پرور اجتماع27
رمضان المبارک ی27ویں شب کو سعودی عرب میں نمازِ تراویح کے دوران حرمین شریفین میں 25لاکھ افراد کا روح پرور اجتماع ہوا،مسجدالحرام کے اطراف کی سڑکیں نمازیوں سے بھر گئیں، لیلتہ القدر کی تلاش میں بڑی تعداد میں زائرین نماز عشا اور تراویح ادا کرنے کے لیے مسجد الحرام پہنچے،مسجد الحرام اورمسجد نبویۖ میں 25لاکھ سے زائد زائرین نے عبادات اور دعائیں کیں،سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نمازِ تراویح کے دوران مسجدالحرام کے اطراف کی سڑکیں نمازیوں سے بھر گئیں اور ہر طرف نمازی ہی نمازی نظر آ رہے ہیں۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
