نظریہ ضرورت دفن کرنے پر سپریم کورٹ کے شکر گزار ہیں،فیصل چوہدری
وکیل پی ٹی آئی فیصل چوہدری نے کہا ہے کہ نظریہ ضرورت دفن کرنے پر سپریم کورٹ کے شکر گزار ہیں۔ سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردِعمل دیتے ہوئے فیصل چوہدری نے مزید کہا کہ یہ پاکستان کے مستقبل کا فیصلہ ہے اور پاکستان کے عوام اس فیصلے کا تحفظ بھی کریں گے۔ کسی بھی غیر آئینی اقدام کے خلاف اپنی عدلیہ کے ساتھ کھڑے ہیں۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
