نومنتخب چینی وزیر اعظم پیر کو پریس سے ملاقات کریں گے
بیجنگ(شِنہوا)چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ پیر کی صبح 14ویں نیشنل پیپلز کانگریس (این پی سی) کے پہلے اجلاس کے اختتام کے بعد عظیم عوامی ہال میں پریس سے ملاقات کریں گے۔
14ویں این پی سی کے پہلے اجلاس کے پریس سینٹر نے ہفتہ کو کہا کہ تقریب کو چائنہ میڈیا گروپ براہ راست نشر کرے گا اور شِنہوانیٹ ڈاٹ کام تصاویر اور خبروں پر مشتمل براہ راست نشریات فراہم کرے گا۔
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
