نیشنل ویمن بیس بال چیمپیئن شپ ، خیبرپختونخوا نے سندھ کو 2-9سکور سے ہرا دیا
پاکستان بیس بال فیڈریشن کے زیراہتمام جاری نیشنل ویمن بیس بال چیمپیئن شپ میں خیبرپختونخوا نے سندھ کو 2-9 سکور سے ہرا دیا۔اس موقع پر پاکستان بیس بال فیڈریشن کے صدر سید فخر علی شاہ کے علاوہ شائقین کی کثیر تعداد بھی موجود تھی۔ گزشتہ روز پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد جاری چیمپیئن شپ کے اہم خیبرپختونخوا نے سندھ کو 2-9سکور سے ہرا دیا۔ آسیہ نے دو سکور، شوال، فریال، پراخہ، نفیسہ، سدرہ، رحمین اور تہذیب نے ایک، ایک سکور کیا۔ سندھ کی طرف سے کاوات اور طلسی نے ایک، ایک سکور کیا۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
