نیشنل گیمز،پاکستان آرمی نے گولڈ اور سلور میڈل جیت لیا
پاکستان آرمی نے 20 کلو میٹر واک ریس میں گولڈ اور سلور میڈل جیت لیا۔ تفصیلات کے مطابق پاک آرمی کے قاسم نے فاصلہ ایک گھنٹے 55 منٹ 54 سیکنڈ میں طے کر کے پہلی پوزیشن کی، واک ریس میں آرمی کے ہی نعمان نے دوسری پوزیشن لی۔ ریس میں ایئر فورس کے عدن مہاذ نے تیسری پوزیشن اپنے نام کی ۔ واضح رہے کہ نیشنل گیمز میں پاکستان آرمی کی برتری برقرار ہے ۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
