نیوزی لینڈ میں 7.1کی شدت سے زلزلہ،مرکز کرمیڈک جزائر تھے
نیوزی لینڈ میں 7.1کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔امریکن جیولوجک ریسرچ سینٹر کے مطابق زلزلے کا مرکز 'کرمیڈک جزائر' تھے۔زلزلے کی زیر زمین گہرائی 49 کلو میٹر اور شدت 7.1ریکارڈ کی گئی ہے۔ابتدائی معلومات کے مطابق زلزلے میں کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔ زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ بھی نہیں دی گئی۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
