نیوزی لینڈ کا بڑے پیمانے پر سیلاب کے بعد اپنے سب سے بڑے شہر میں ہنگامی حالت کا اعلان
نیوزی لینڈ کے سب سے بڑے شہر آکلینڈ میں شدید بارشوں کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر سیلاب کے باعث ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا گیاہے۔نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں شدید بارشوں کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر سڑکیں زیر آب آگئی ہیں جس کی وجہ سے حکام نے شہر میں ہنگامی حالت کا اعلان کیا ہے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
