نگران وزیراعلی خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی ہدایت اللہ طوری مستعفی
نگران وزیراعلی خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی ہدایت اللہ خان طوری نے اپنے عہدہ سے استعفی دیدیا،نگران وزیراعلی کے معاون خصوصی ہدایت اللہ خان طوری نے اپنا تحریری استعفی گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی کو بھیج دیا،ہدایت اللہ طوری کے مطابق وہ ذاتی مصروفیات کی وجہ سے کام جاری نہیں رکھ سکتے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
