ہنگو، مسافر کوچ پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق، ایک شہری زخمی
ہنگو میں مسافر بس پر فائرنگ سے 2خواتین سمیت 3افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک شہری زخمی ہو گیا ۔ ڈی پی اوہنگو آصف بہادر کے مطابق زخمی افراد ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیئے گئے ہیں جبکہ فرارملزمان کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے، انہوں نے کہا کہ امن و امان خراب کرنے کی اجازت کسی کو نہیں دی جائے گی۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
