نئے آرمی چیف کی تعیناتی وزیراعظم کو وزارت دفاع کی سمری موصول
وزیراعظم شہبازشریف کو نئے آرمی چیف کے حوالے سے وزارت دفاع کی جانب سے سمری موصول ہوگئی۔ وزارت دفاع نے نئے آرمی چیف کے حوالے سے سمری وزیراعظم ہاوس کو بھجوا دی ہے اور وزیراعظم نے وزارت دفاع کی سمری پر ہوم ورک مکمل کر لیا ہے۔ نئے آرمی چیف کی تعیناتی کا عمل ایک دو روز میں مکمل کر لیا جائے گا۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
