نائیجیریا،بوکو حرام کے خلاف آپریشن،18شرپسند ہلاک
دہشت گرد تنظیم بوکو حرام کے خلاف صوبہ بورنو میں سامبیسا نامی جنگل میں واقع ایک کیمپ پر چھاپہ مارا گیا جس میں تنظیم کے اٹھارہ شر پسند مارے گئے،مقامی میڈیا کے مطابق، خفیہ اطلاعاتکی بنیاد پر بوکو حرام کے خلاف صوبہ بورنو میں سامبیسا نامی جنگل میں واقع ایک کیمپ پر چھاپہ مارا گیا۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
