مزاحیہ اداکار رنگیلا کا85واں یوم پیدائش آج منایا جائے گا
پاکستانی فلموں کے معروف مزاحیہ اداکار رنگیلا (محمدسعید خان)کا85واں یوم پیدائش یکم جنوری کو(آج)منایا جائے گا،وہ پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف کامیڈین تھے۔ رنگیلا نے مزاحیہ اداکاری ایسی کی کہ مداحوں کو لوٹ پوٹ ہونے پر مجبور کردیا، لیجنڈری مزاحیہ فنکار نے اردو اور پنجابی زبان میں کی کئی فلموں میں کام کیا اور کئی ایوارڈز حاصل کئے، لیجنڈری اداکار یکم جنوری1937کو افغانستان کے صوبہ ننگر ہار میں پیدا ہوئے تھے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
