متحدہ عرب امارات نے امریکا کی زیر قیادت خلیجی سمندری اتحاد کے ساتھ کام روک دیا
متحدہ عرب امارات(یو اے ای) نے امریکا کی زیر قیادت 38رکنی خلیجی سمندری اتحاد کے ساتھ کام روک دیا،امریکی اخبار کے مطابق امریکاکی زیرقیادت خلیجی سمندری اتحاد بحری جہازوں کی حفاظت کرتا ہے،میڈیا رپورٹس کے مطابق اماراتی بحری جہازوں کو تحفظ فراہم نہ کرنے پر امارات نے امریکا سے اظہار ناراضگی کیا تھا جس پر یو اے ای نے امریکا کی زیر قیادت 38رکنی خلیجی سمندری اتحاد کے ساتھ کام روک دیا۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
