مشرق وسطیٰ ۔ غزہ ۔ رہائشی عمارت ۔ آتشزدگی

مشرق وسطیٰ ۔ غزہ ۔ رہائشی عمارت ۔ آتشزدگی

غزہ پٹی کے شمالی علاقے جبالیا مہاجر کیمپ میں آتشزدگی کے بعد لوگ جائے وقوعہ کے اردگرد جمع ہیں۔ سیکورٹی اور طبی ذرائع کے مطابق شمالی غزہ پٹی کی ایک رہائشی عمارت میں آگ لگنے کے باعث  7 بچوں سمیت کم از کم 21 فلسطینی جاں بحق اور 30 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔(شِنہوا)

Comment / Reply From