مریم نواز نے سید عاشق حسین کرمانی کو یوتھ کوآرڈینیٹرپنجاب مقرر کر دیا

مریم نواز نے سید عاشق حسین کرمانی کو یوتھ کوآرڈینیٹرپنجاب مقرر کر دیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے سید عاشق حسین کرمانی کو یوتھ کوآرڈینیٹر پنجاب مقرر کر دیا ۔ عاشق حسین کرمانی چیف آرگنائزر مریم نواز کی معاونت کیا کریں گے ۔ انکی تقرری کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔ سید عاشق حسین کرمانی اوکاڑہ سے سابقہ رکن قومی اسمبلی ہیں جنہوں نے دو روز قبل پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹائون میں مریم نواز سے ملاقات بھی کی تھی ۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

Comment / Reply From