مریم اورنگزیب نے توشہ خانہ کا کوئی تحفہ پاس نہیں رکھا، وزارت اطلاعات کی وضاحت
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے توشہ خانہ کا کوئی تحفہ اپنے پاس نہیں رکھا، ٹوئٹر پر وزارت اطلاعات نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی وزیر اطلاعات نے تمام تحائف توشہ خانہ میں جمع کروائے،مریم اورنگزیب نے ایک رولیکس واچ سیریل نمبر W278343RBR-0024ماڈل 96 PA Oyster M96PA0021مالیت 27 لاکھ 50 ہزار روپے مورخہ 19مئی 2022 کو توشہ خانہ میں جمع کروائی۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
