موٹروے پولیس کی گندم سمگلرز کے خلاف کارروائی، بلکسر کے قریب ڈمپر سے 14 ٹن گندم برآمد
موٹروے پولیس نے گندم سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی، بلکسر کے قریب ایک مشتبہ ڈمپر کو روکا گیا، ڈمپر سے 14 ٹن گندم برآمد کر لی گئی، گندم حافظ آباد سے اسلام آباد اسمگل کرنے کی کوشش کی جارہی تھی، ابتدائی قانونی کارروائی مکمل کرنے کے بعد گندم بمعہ ڈمپر ڈرائیور، ڈی ایف سی، چکوال کے حوالے کر دی گئی۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
