مونس الہی کا اغوا ہونے والا دوست 4 روز بعد گھر واپس آگیا
گارڈن ٹاون کے علاقے سے اغوا ہونے والا مونس الہی کا قریبی دوست 4 روز بعد واپس گھر پہنچ گیا ہے۔ مغوی احمد فاران پر اسرار طور پر گھر سے لاپتہ ہوا تھا، مغوی احمد فاران خان مسلسل 4 روز گھر سے باہر گزارنے کے بعد واپس گھر پہنچ چکا ہے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
