مولانا فضل الرحمان کی پشاور مسجد میں بم حملہ کی شدید مذمت
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی پشاور مسجد میں بم حملہ کی شدید مذمت کی اور کہا کہ مقدس مقام اور عبادت کے دوران حملہ سفاکیت کی انتہا ہے ۔ قوم باہمی اتحاد واتفاق سے ایسے سازشی عناصر کا مقابلہ کرے ۔حملے میں شہید ہونے والوں کے لئے مغفرت اور زخمیوں کی صحتیابی کیلئے اللہ سے دعا گو ہوں ۔مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ دعا کرتے ہیں کہ اللہ کریم لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
