ملکہ برطانیہ کی وفات پر پاکستان میں یوم سوگ ، قومی پرچم سر نگوں
ملکہ برطانیہ کی وفات پر برطانوی حکومت اور عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے پاکستان میں یومِ سوگ منایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں ملکہ برطانیہ کی وفات پر یوم سوگ منا یاگیا ،سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم سر نگوں رہا ۔ ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کے انتقال کے بعد وزارت خارجہ کی تجویز پر وزیراعظم نے پاکستان میں یوم سوگ منانے کی منظوری دی۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
