ملک بھر میں کورونا کی چھٹی لہر میں مسلسل کمی، 49 نئے کیسز رپورٹ،29 مریضوں کی حالت تشویشناک
ملک بھر میں عالمی وبا کورونا وائرس کی چھٹی لہر میں مسلسل کمی، قومی ادارہ صحت(این آئی ایچ)کی رپورٹ کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 10 ہزار 693 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں جن میں سے 49 نئے مریض رپورٹ ہوئے۔ این آئی ایچ کے مطابق 24 گھنٹوں میں مثبت کورونا ٹیسٹ کی شرح 0.47 فیصد رہی ہے، جبکہ اس دوران کورونا وائرس سے کوئی بھی ہلاکت نہیں ہوئی جبکہ 29 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
