ملک بھر میں کورونا کے وار تھمنے لگے، مثبت کیسز کی شرح میں نمایاں کمی
ملک بھر میں کورونا کے وار تھمنے کا سلسلہ جاری ہے، مثبت کیسز کی شرح میں نمایاں کمی ہو رہی ہے،قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ)کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 10 ہزار 953 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 64 نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں،این آئی ایچ کے مطابق 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.58 فیصدرہی، جبکہ کوئی ہلاکت نہیں ہوئی،قومی ادارہ صحت کی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں کورونا کے شکار 48 مریضوں کی حالت ابھی بھی تشویشناک ہے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
