مقبوضہ کشمیر میں بس گہری کھائی میں جا گری، 10 ہندو زائرین ہلاک،57 زخمی
مقبوضہ جموں و کشمیر میں بس گہری کھائی میں گرنے سے 10 ہندو زائرین ہلاک،57 زخمی ہوئے،بھارتی میڈیا کے مطابق امرتسر سے آنے والی بس سرینگر ہائی وے پرجھجر کوٹلی کے قریب کھائی میں گری،ضلع ڈوڈہ میں گاڑی نالے میں گرنے سے ڈاکٹراور دوخواتین سمیت چار افراد ہلاک ہو گئے،میڈیا رپورٹس کے مطابق بس میں سوار ستر سے زائد زائرین ویشنو دیوی کے مندر پر جارہے تھے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
