مقبوضہ کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
مقبوضہ کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا،بھارتی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر میں 3افراد سوار تھے، حادثے میں ایک پائلٹ اور ایک کریو ممبر زخمی ہوا ہے،سرچ آپریشن ٹیم کو ہیلی کاپٹر کی باقیات ایک دریا سے مل گئیں، پائلٹ اور معاون پائلٹ کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ایک کی حالت نازک بتائی جارہی ہے،رپورٹس کے مطابق علاقے میں سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
