میانمار ، 2023-2022 کے مالی سال میں سمندری مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ
ینگون (شِنہوا) میانمار کی وزارت تجارت نے بتایا ہے کہ سمندری مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ ہوا ہے اور اپریل سے شروع ہونے والے 2023-2022 کے مالی سال کے تقریباً 5 ماہ میں 24 کروڑ 24 لاکھ 60 ہزار امریکی ڈالرز سے زائد کمائے گئے ہیں۔
میانمار، ینگون میں مچھلیوں کی تھوک مارکیٹ میں مزدور مچھلیاں چھانٹ رہے ہیں۔ (شِنہوا)
میانمار، ینگون میں مچھلیوں کی تھوک مارکیٹ میں مزدورمچھلیاں چھانٹ رہے ہیں۔ (شِنہوا)
میانمار، ینگون میں مچھلی کی تھوک مارکیٹ میں مچھلیوں کو دیکھا جاسکتا ہے۔ (شِنہوا)
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
