میانمار ، 2023-2022 کے مالی سال میں سمندری مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ
میانمار کی وزارت تجارت نے بتایا ہے کہ سمندری مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ ہوا ہے اور اپریل سے شروع ہونے والے 2023-2022 کے مالی سال کے تقریبا 5 ماہ میں 24 کروڑ 24 لاکھ 60 ہزار امریکی ڈالرز سے زائد کمائے گئے ہیں۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
