محسن نقوی کا راجن پور میں ایک ہی خاندان کے4 افراد کے قتل کا نوٹس، آرپی او ڈیرہ غازی خان سے رپورٹ طلب
نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے راجن پورمیں ایک ہی خاندان کے4 افراد کے قتل کے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔ نگران وزیراعلی پنجاب نے آرپی او ڈیرہ غازی خان سے رپورٹ طلب کرلی، محسن نقوی نے ملزمان کی فی الفور گرفتاری کا حکم دیدیا۔ محسن نقوی نے ہدایت دیتے ہوئے کہا ملزمان کو قانون کی گرفت میں لاکرمتاثرہ خاندان کو انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
