محمد حفیظ کو پروفیسر اس لیے کہتے ہیں کہ ان میں بولنے کی کوالٹی ہے،عبدالرزاق

محمد حفیظ کو پروفیسر اس لیے کہتے ہیں کہ ان میں بولنے کی کوالٹی ہے،عبدالرزاق

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق سٹار آل رائونڈر عبدالرزاق نے محمد حفیظ کو پروفیسر کہنے کی وجہ بتادی،نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عبدالرزاق نے بتایا کہ محمد حفیظ کو پروفیسر اس لیے کہتے ہیں کیوں کہ ان کے اندر بولنے کی کوالٹی ہے،واضح رہے کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملتان سلطانز کو ایک رنز سے شکست دے دی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

Comment / Reply From