محمد عامر کی نجم سیٹھی کو مبارک باد''صحیح کام کے لیے صحیح آدمی'' فاسٹ بالر کاٹوئٹ
فاسٹ بالر محمد عامر نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین منیجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی کو عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد پیش کی ہے،پی سی بی کے انتظامات دوبارہ سنبھالنے پر محمد عامر نے سوشل میڈیا پر نجم سیٹھی کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ "صحیح کام کے لیے صحیح آدمی"۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
