محکمہ صحت پنجاب نے ہیلتھ کارڈ سے متعلق اعدادو شمار جاری کر دیے
محکمہ صحت پنجاب نے ہیلتھ کارڈ سے متعلق اعدادو شمار جاری کر دیئے ، اعدادوشمار کے مطابق پنجاب میں اب تک 24لاکھ 49ہزار سے زائد افراد نے ہیلتھ کارڈ سے فائدہ اٹھایا،عوام تقریباً 54ارب 63کروڑ روپے سے زائد کا مفت علاج کرارہے ہیں،علاج ومعالجہ کی سہولت فراہم کرنے کیلئے 794ہسپتالوں کو منتخب کیا گیا ،محکمہ صحت پنجاب کے مطابق پنجاب میں اب تک 5لاکھ 26ہزار سے زائد افراد نے مفت ڈائیلسز کروائے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
