مفتی عبدالشکور کی پشاور دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور کی پشاور دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور کہا کہ پشاور میں دہشت گردی کے واقعہ پر دل غمزدہ ہے،وزیر مذہبی نے جانبحق اور زخمیوں کے خاندانوں سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ اموراللہ تعالی سے دعا ہے کہ شہیدوں کو بلند درجات عطا فرمائے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
