مارچ میں چین میں بے روزگاری کی شرح میں کمی
بیجنگ (شِنہوا) چین میں روزگار کی منڈی اس سال کی پہلی سہ ماہی میں مستحکم رہی جس میں بے روزگاری کی شرح میں کمی کے ساتھ مزید ملازمتیں پیدا ہوئیں۔
چین کی وزارت انسانی وسائل اور سماجی تحفظ کے ترجمان لو آئی ہونگ نے پیر کو ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ سروے کے مطابق شہروں میں بے روزگاری کی شرح مارچ میں 5.3 فیصد تک گر گئی جو فروری میں 5.6 فیصد تھی جبکہ نئی ملازمتوں کی تعداد 29 لاکھ 70 ہزار تک پہنچ گئی۔
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
