مالٹا میں بچائے گئے کچھوے کو چھوڑدیا گیا
مانیکاٹا، مالٹا (شِںہوا) گزشتہ برس دسمبر میں گوزو جزیرے سے بچائے گئے کچھوے کو علاج معالجہ کے بعد مالٹا کے شہرمانیکاٹا میں طلبا نے سمندر میں چھوڑدیا۔
مالٹا، مانیکاٹا میں گولڈن خلیج میں ایک کچھوا سمندر میں چھوڑا گیا ۔ (شِںہوا)
مالٹا، مانیکاٹا میں گولڈن خلیج میں ایک کچھوا سمندر میں چھوڑا گیا ۔ (شِںہوا)
مالٹا، مانیکاٹا میں گولڈن خلیج میں ایک کچھوا سمندر میں چھوڑا گیا ۔ (شِںہوا)
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!